سرورق / خبریں / باباؤں کووزیر کادرجہ دیےجانے پرراہل کاطنز –

باباؤں کووزیر کادرجہ دیےجانے پرراہل کاطنز –

نئی دہلی،(یواین آئی)کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نےمدھیہ پردیش میں’نرمداگھوٹالہ رتھ یاترا‘نکالنے کی تیاری میں مصروف باباؤں کووزیرمملکت کادرجہ ملنےکےبعدارادہ بدل جانےپرسخت طنزکرتےہوئےآج کہاکہ مدھیہ پردیش بربادہورہاہے۔
مسٹر گاندھی نےٹویٹ کیا:
باباکہتےتھےبڑاکام کرونگا
نرمدا گھوٹالہ ناکام کرونگا
مگریہ تو،ماماہی جانے
اب ان کی منزل ہے کہاں
مدھیہ پردیش قیامت سے قیامت تک‘
کانگریس کے قومی صدرنےیہ طنزمدھیہ پردیش کےوزیراعلی شیوراج چوہان کاپانچ باباؤں کووزیرمملکت کا درجہ دیےجانےپرکیا۔
انہوں نے اس کے ساتھ ہی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: