سرورق / خبریں / اے پی کابینہ سے مستعفی بی جے پی وزرا کی اسمبلی میں جذباتی تقریر-

اے پی کابینہ سے مستعفی بی جے پی وزرا کی اسمبلی میں جذباتی تقریر-

امراوتی8مارچ(یواین آئی)اے پی کابینہ سے مستعفی بی جے پی کے وزیر مسٹر کے سرینواس نے چار برس کے دوران وزیر کے طور پر اپنی خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
انہوں نے ریاستی اسمبلی میں جذباتی انداز میں کہا کہ ان کے سیاسی سفر کا آغاز تلگودیشم پارٹی سے ہی ہوا تھاجس کے بعد کچھ عرصہ تک وہ سیاست سے دور رہے ۔
میں وینکیا نائیڈو کی ہدایت پر وہ بی جے پی میں شامل ہوئے-2014

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: