سرورق / خبریں / ایک ہی کنبہ کے 7؍ ارکان کی لاشیں برآمد –

ایک ہی کنبہ کے 7؍ ارکان کی لاشیں برآمد –

رانچی، (یواین آئی) جھارکھنڈ کے ضلع رانچی میں کانکے تھانہ علاقہ کے بوڈیا میں واقع ایک مکان سے پولیس نے آج ایک ہی کنبہ کے سات ارکان کی لاشیں برآمد کیں۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے پولیس اہلکار دروازہ توڑکر مکان کے اندر داخل ہوئے تو دو لاشیں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی جبکہ پانچ لاشیں بستر پر پڑی تھیں۔ مرنے والوں میں دیپک جھا (45)، ان کی بیوی پنکی جھا (40)، دیپک کاچھوٹا بھائی روپیش (30)، ان کی بیٹی درشٹی (05)، ڈیڑھ سالہ بیٹا جنگو اور ان کے بزرگ والدین شامل ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: