سرورق / خبریں / ایک صفحہ کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری –

ایک صفحہ کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری –

نئی دہلی، (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے اسیسمنٹ سال 2018-19کے لئے ایک صفحہ کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم ۔
1(آئی ٹی آر) سہج آج جاری کیا جس کا استعمال پچاس لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی والے کرسکیں گے۔

انکم ٹیکس محکمہ نے کہاکہ سال 2018-19کے لئے ایک صفحہ کا سہج فارم جاری کیا ہے جو اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: