سرورق / قومی / ایک سال سے وزیراعظم سے ملاقات کا منتظر ہوں، ہماری کوئی سنتا ہی نہیں:یشونت سنہا

ایک سال سے وزیراعظم سے ملاقات کا منتظر ہوں، ہماری کوئی سنتا ہی نہیں:یشونت سنہا

ایک سال سے وزیراعظم سے ملاقات کا منتظر ہوں، ہماری کوئی سنتا ہی نہیں:یشونت سنہا

نئی دہلی،28 ستمبر (یو این آئی) مودی حکومت اور بی جے پی پر یہ الزام لگاتے ہوئے کہ حکومت اور حکمراں پارٹی اختلاف رائے سننے کی روادار ہی نہیں۔
پارٹی کے سینئر لیڈر یشونت سنہا نے آج کہا کہ وہ ایک سال سے وزیراعظم کو ملاقات کا وقت مانگ رہے ہیں لیکن اب تک انہیں اس کا موقع نہیں دیا گیا۔
این ڈی ٹی وی نےجب ان سے یہ پوچھا کہ کیا دورن پارٹی ان کے پاس اظہار خیال کا کوئی پلیٹ فارم موجود نہیں جو کل انہوںنے اپنا خیال ظاہر کرنے کے لئے ایک انگریزی اخبار کا سہارا لیا تو وہ یہ سوال کر بیٹھےکہ’’کہاں ہے یہ(پلیٹ فارم)‘‘ اپنے مضمون میں انہوں نے حکومت کے معیشت چلانے کے انداز پر نکتہ چینی کی تھی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: