سرورق / بین اقوامی / ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

ایٹمی پروگرام ختم کرے، پھر ہٹائیں گے پابندی: امریکہ

واشنگٹن ، امریکہ شمالی کوریا پر عائد پابندی اس وقت تک نہیں هٹائےگا جب تک وہ اپنے نیوکلیائی پروگراموں کو کافی حد تک ختم نہیں کر دے گا۔ امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل ‘نے ایڈمنسٹریٹیو حکام کے حوالے سے کل اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے کہا ’’جب صدر کہتے ہیں کہ وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دوہرائیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کو اس وقت تک معقول راحت نہیں دے گا (جیسے پابندیوں کو ہٹانا) جب تک وہ اپنے نیوکلیائی پروگراموں کو بہت حد تک ختم نہیں کر دے گا‘‘۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: