سرورق / بین اقوامی / این اے بی شریف خاندان کے خلاف معاملہ درج کرے گا

این اے بی شریف خاندان کے خلاف معاملہ درج کرے گا

این اے بی شریف خاندان کے خلاف معاملہ درج کرے گا

 اسلام آباد، 7 ستمبر (یو این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے شریف خاندان اور وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف چار ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں شریف خاندان کے خلاف تین جبکہ اسحٰق ڈار کے خلاف اثاثوں سے متعلق ایک ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔
ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز اور اسحٰق ڈار کو ملزمان قرار دیا گیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: