سرورق / قومی / ایس پی، بی ایس پی نے اتر پردیش کو کنگالی کی راہ پر دھکیل دیا: یوگی

ایس پی، بی ایس پی نے اتر پردیش کو کنگالی کی راہ پر دھکیل دیا: یوگی

ایس پی، بی ایس پی نے  اتر پردیش کو کنگالی کی راہ پر دھکیل دیا: یوگی

لکھنؤ، 18 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ پیشرو سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی حکومتوں نے ریاست کو بدعنوانی کے جال میں پھنسا کر اسے کنگالی کی راہ پر دھکیل دیا۔
اپنی حکومت کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر مسٹر یوگی نے یہاں صحافیوں سے کہا ’’ہماری حکومت کو ریاست کس حالت میں ملی تھی، عوام کو یہ بتانا ضروری تھا، اسی لیے ہم نے قرطاس ابیض لانا ضروری سمجھا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی لوٹ مار یہ عالم تھا کہ دس سالوں میں ریاست کےقرض کا بوجھ بڑھ کر ڈھائی گناہو گیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: