سرورق / خبریں / ایس يدیورپا شكاري پورہ حلقہ میں آگے

ایس يدیورپا شكاري پورہ حلقہ میں آگے

بنگلور،  (یواین آئی) بی جے پی کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار بی ایس يدیورپا شكاري پورہ سے کانگریس کے گونی مالاتیشا سے 7818 ووٹوں سے آگے ہیں۔اب تک ہو نے والی ووٹنگ کے مطابق مسٹر يديورپا کو 15233 اور کانگریس امیدوار کو 7415 ووٹ ملے ہیں۔ جنتا دل سیکولر ایچ ٹی بالیگر کو 2658 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: