سرورق / بین اقوامی / ایران کے پاسداران انقلاب کا بغاوت کو شکست دینے کا دعویٰ-

ایران کے پاسداران انقلاب کا بغاوت کو شکست دینے کا دعویٰ-

(سلگ کے ساتھ پھر جاری)
تہران،4جنوری(یو این آئی)ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ’بغاوت‘ کو شکست دے دی گئی ہے۔
پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے یہ اعلان اس وقت کیا جب حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف حکومت کے حق میں ہزاروں افراد نے جلوس نکالے۔

حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جمعرات سے جاری ہے جس کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی چھڑپوں میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: