سرورق / بین اقوامی / ایران کی ابادن ریفائنری میں آگ، 6افراد زخمی –

ایران کی ابادن ریفائنری میں آگ، 6افراد زخمی –

لند،ن ایران کے جنوب مغرب میں واقع بڑی تیل ریفائنری میں بدھ کی شب آگ لگ گئی جس میں چھ افراد جھلس گئے۔
نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ’ تسنيم‘ نے یہ اطلاع دی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ سے متاثر ابادن ریفائنری میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ چکی ہیں لیکن خبریں لکھے جانے تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: