سرورق / بین اقوامی / ایران پر امریکی پابندی سے ہوئے نقصان کی مکمل تلافی نہیں ہوسکتی:جرمنی

ایران پر امریکی پابندی سے ہوئے نقصان کی مکمل تلافی نہیں ہوسکتی:جرمنی

ویانا، جرمنی نے کہا ہے کہ نیوکلیائی معاہدے سے ہٹنے سےایران کو کافی معاشی نقصان ہوگا اور نئے امریکی پابندیوں کی وجہ سے وہاں سے جو کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اس نقصان کی مکمل تلافی عالمی طاقتوں کی بس کی بات نہیں ہے۔ ہاں اگر تہران نیوکلیائی معاہدے سے نکلتا ہے تو اس کے معاشی مفادات کو زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ ہیوکو ماس نے جمعہ کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایران سے جو کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں ان کے نقصان کی تلافی کر پانا ہمارے لئے ممکن نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ اس مرحلے کی بات چیت ناکام رہے گی۔ تاہم انہوں نے یہ بات تسلیم کیا کہ اس موضوع پر مزید بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کانگریس پارٹی سے مجھے کوئی بیزارگی نہیں: کمار سوامی

رام نگرم: مجھے کانگریس پارٹی کی طرف سے کوئی الجھن نہیں ہے اور نہ ہی …

جواب دیں

%d bloggers like this: