سرورق / قومی / ایران نے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کیا

ایران نے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کیا

ایران نے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کیا

دوبئی، 24 ستمبر (رائٹر) ایران نے کہا ہے کہ اس نے درمیانے درجے کی ایک نئی میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔
یہ ٹیسٹ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر تاریخی نیوکلیائی معاہدے سے خود کو الگ کر سکتا ہے۔
ایرانی حکومت کے ٹی وی چینل نے کل بیلسٹک میزائل ‘خرم شہر’ کے کامیاب ٹیسٹ کا ایک فوٹیج نشر کیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: