سرورق / بین اقوامی / ایران میں زلزلہ، 21افراد زخمی-

ایران میں زلزلہ، 21افراد زخمی-

تہران ،7جنوری(رائٹر)مغربی ایران میں ہفتے کے روز5 اعشاریہ 1کے زلزلہ میں زخمی افراد کی تعداد 21ہوگئی ہے۔

ہفتہ کے روز ایران کے متاثرہ علاقے میں زلزلے کے5 آفٹرشاکس محسوس کیے گئے جن کی شدت2 اعشاریہ 7 سے 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ کے جھٹکے قصریں شیریں اورگلان غرب میں بھی محسوس کیے گئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: