سرورق / بین اقوامی / ایران میں دہشت گردانہ حملہ،6 چھ ہلاک، 3 جنگجو گرفتار –

ایران میں دہشت گردانہ حملہ،6 چھ ہلاک، 3 جنگجو گرفتار –

تہران ، ایران میں پاکستان کی سرحد سے ملحق سیستان-بلوچستان صوبے میں دہشت گردانہ حملہ میں ایک پولیس افسر سمیت دو فوجی اور تین دہشت گرد مارے گئے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ارنا‘ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے کل سیستان-بلوچستان صوبے کے ميرجاویہہ شہر میں واقع ایک سرحدی چوکی پر گھات لگا کرحملہ کیا۔ حملے میں ایک پولیس افسر اور دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال اپریل میں ميرجاویہہ میں دہشت گردوں کے اسی طرح کے حملہ میں 10 فوجی ہلاک تھے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: