سرورق / بین اقوامی / ایتھوپیا میں ایبئے احمد وزیر اعظم منتخب –

ایتھوپیا میں ایبئے احمد وزیر اعظم منتخب –

ادیس ابابا، 28 مارچ (رائٹر) ایتھوپیا کے حکمران اتحاد نے مسٹر ایبئے احمد کو کل نیا وزیر اعظم منتخب کیا۔
مسٹر هائلےمريم دیسلیگن نے گزشتہ ماہ وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا۔

ایتھوپیا کے سرکاری چینل ایتھوپیا براڈ کاسڑنگ کارپوریشن نے یہ اطلاع دی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: