سرورق / قومی / ایئر مارشل ارجن سنگھ کا انتقال

ایئر مارشل ارجن سنگھ کا انتقال

ایئر  مارشل ارجن  سنگھ کا انتقال
 نئی دہلی 16 ستمبر (یو این آئی) انڈین ایئر فورس کے مارشل ارجن سنگھ کا آج شام یہاں آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل (آر آر) ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔
وہ 98 سال کے تھے اورصبح دل کا دورہ پڑنے کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
وہ 1965 کی ہندو پاک جنگ کے دوران وہ ہندوستانی آرمی چیف تھے جس میں ہندوستان کی فتح میں ایئر فورس کا رول کافی اہم مانا جاتاہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: