سرورق / خبریں / اگلے سال تک سبھی ریل ڈبوں میں بایوٹوائلیٹ

اگلے سال تک سبھی ریل ڈبوں میں بایوٹوائلیٹ

نئی دہلی ، (یواین آئی)صفائی ستھرائی اور ریل پٹریوں کو نقصان سے بچانے کے لئے اگلے سال تک ملک کی سبھی ریل گاڑیوں کے ڈبوں میں بایوٹوائلیٹ لگادیئے جائیں گے ۔ریلوے کے وزیرپیوش گوئل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ملک میں 58000ریلوے کوچ ہیں جن میں ایک لاکھ 47ہزار 700بایوٹوائلیٹ لگائے گئے ہیں ۔باقی ٹرینوں میں 12سے 18ماہ میں بایوٹوائلیٹ لگائے جائیں گے ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: