سرورق / خبریں / اٹل بہاری واجپئی ایمس میں داخل،حالت مستحکم –

اٹل بہاری واجپئی ایمس میں داخل،حالت مستحکم –

نئی دہلی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو باقاعدہ جانچ کے لئے پیر کوایمس میں داخل کرایاگیا۔ ایمس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسٹر واجپئی کو باقاعدہ جانچ اور ٹیسٹ کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت مستحکم ہے۔ ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رنديپ گلوريا کی نگرانی میں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہےہیں۔ 94ویں سالہ مسٹر واجپئی طویل عرصےسے بیمار چل رہے ہیں اور سیاست میں سرگرم نہیں ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: