سرورق / خبریں / آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا-

آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا-

بھوپال، 23 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی نئی گورنر آنندي بین پٹیل نے آج یہاں راج بھون میں منعقد باوقار تقریب میں حلف لیا۔

ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیمنت گپتا نے مسز پٹیل کو صبح دس بجے حلف دلایا۔
اس موقع پر لوک سبھااسپیکر محترمہ سمترا مہاجن، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، وزیر خزانہ جینت مليا، شہری ترقی اور ہاؤسنگ کی وزیر مایا سنگھ، ریاستی کابینہ کے کئی رکن، برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد لیڈر، عدلیہ کی شخصیات اور ریاستی پولیس کے سینئر افسران موجود تھے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: