سرورق / کھیل / آملا اور پریرا نے ورلڈ الیون کو دلائی برابری

آملا اور پریرا نے ورلڈ الیون کو دلائی برابری

آملا اور پریرا نے ورلڈ الیون کو دلائی برابری

 لاہور ، ۱۳ ستمبر (یواین آئی) جارح بلے باز ہاشم آملہ (ناٹ آوٹ ۷۲) اور تشارا پریرا (ناٹ آوٹ ۴۷) کی بہترین اننگز کی بدولت ورلڈ الیون نے دلچسپ مقابلے میں میزبان پاکستان کو آج ایک گیند باقی رہتے سات وکٹ سے شکست دے کر تین ٹوئنٹی۔۲۰ میچوں کی سیریز کے آزادی کپ میں ایک۔ایک سے برابری کرلی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: