سرورق / خبریں / انڈیگو ایئر انڈیا کے لئے بولی نہیں لگا ئے گی –

انڈیگو ایئر انڈیا کے لئے بولی نہیں لگا ئے گی –

نئی دہلی  (یو این آئی) ملک کی سب سے بڑی فضائی خدمات کمپنی انڈیگو نے آج اشارہ دیا کہ وہ سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ایئر انڈیاکے لئے بولی نہیں لگائے گی۔
سرمایہ کاروں کے سوالات کے جواب میں، انڈیگو کے چیئرمین اور کل وقتی ڈائریکٹر آدتیہ گھوش نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ پہلے دن سے ہی انڈیگو نے ایئر انڈیا کے بین الاقوامی آپریشن اور ایئر انڈیا ایکسپریس خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی ۔
حالانکہ ایئر انڈیا کے عدم سرمایہ کاری کے لئے حکومت کا موجودہ منصوبہ کے تحت یہ متبادل دستیاب نہیں ہے –

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: