سرورق / خبریں / انڈین مجاہدین کا انتہاپسند گرفتار-

انڈین مجاہدین کا انتہاپسند گرفتار-

نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے یوم جمہوریہ کے ٹھیک پہلے آج یہاں انڈین مجاہدین کے ایک مطلوبہ انتہاپسند کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت عبدالسبحان قریشی عرف توقیر کے طورپر ہوئی ہے۔

اسپیشل سیل کے ڈپٹی پولیس کمشنر پرمود کشواہا نے یہاں بتایا کہ پولیس نے ملک کے سب سے مطلوبہ انتہاپسند سبحان قریشی کو کافی دنوں کی تلاش کے بعد آج یہاں ایک مختصر تصادم کے بعد غازی پور سے گرفتار کرلیا۔
وہ اترپردیش سے اپنے کسی ساتھی سے ملنے آیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: