سرورق / خبریں / انڈین آئل کا منافع دوگنا ، بونس شیئر، ڈویڈنڈ کا اعلان-

انڈین آئل کا منافع دوگنا ، بونس شیئر، ڈویڈنڈ کا اعلان-

نئی دہلی،30جنور ی (یو این آئی) پبلک سیکٹر کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کا خالص منافع رواں مالی سال کی 31دسمبر کو ختم ہوئی سہ مائی میں 97.33فیصد بڑھ کر 7,883.22کروڑ روپے پر پہنچ گیا۔
گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں کمپنی کو 3,994.91کروڑ کا منافع ہوا تھا۔

کمپنی نے ہر شیئر پر ایک بونس شےئر اور 190فیصد عبوری ڈویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: