سرورق / خبریں / انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کا قریبی طارق پروین گرفتار –

انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کا قریبی طارق پروین گرفتار –

ممبئی: ممبئی کے تھانے پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ تھانے پولس کی ایکسٹارشن سیل نے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے قریبی طارق پروین کو گرفتار کیاہے۔ طارق کو ممبرا سے پکڑا گیا ہے۔ طارق پروین 1998 ڈبل قتل میں ملزم ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جنوری 2015 میں ڈی کمپنی کے سرگرم رکن طارق پروین اور محمد عثمان کو پکڑا گیا تھا۔ 15 سال بعد ہوئی یہ گرفتاری بڑی کامیابی تھی، لیکن فروری میں ہی داود ابراہیم کے شوٹروں کو ضمانت مل گئی۔ ممبئی سے طارق پروین اور لکھنو سے محمد عثمان کو گرفتار کرنے والی لکھنو پولیس کے لئے یہ بڑا جھٹکا تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: