سرورق / خبریں / اندو ملہوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر حلف لیا –

اندو ملہوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر حلف لیا –

نئی دہلی، سینئر ایڈووکیٹ اندو ملوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر آج حلف لیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرانے محترمہ ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔ سپریم کورٹ کی تاریخ میں جسٹس ملہوترا ساتویں خاتون جج ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں جسٹس ملہوترا سمیت دو خاتون جج ہو گئی ہیں۔ وہ وکیل سے براہ راست سپریم کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: