سرورق / بین اقوامی / امریکی فورسز کےحملے: افغان حکام کا40 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی فورسز کےحملے: افغان حکام کا40 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل ، افغانستان کے فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسزکے فضائی حملوں میں 35 طالبان ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے فوجی حکام کے حوالہ سے رپورٹ کیا کہ امریکی فورسز نے افغان کمانڈوز کی مدد سے صوبہ بلخ کے ضلع چہار بولک میں حملے کئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق امریکی فورسز نے 40 منٹ تک بمباری کی ،اس دوران ارزنکار کے گاؤں میں طالبان کے ٹھکانے بھی نشانہ بنائے گئے ،جس میں اسلحہ و بارود کا ذخیرہ تباہ ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فورسز کی فضائی کارروائی کے باوجود چہار بولک کو طالبان سے خالی کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: