سرورق / بین اقوامی / امریکی طیاروں کا شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ –

امریکی طیاروں کا شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ –

بیروت،  امریکی قیادت والے اتحاد فوج کے طیاروں نے مشرقی شام میں واقع شامی فوجی اڈوں پر بم برسائے جس میں کچھ لوگوں کے مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شام کی سرکاری میڈیا نے فوج کے ذرائع کے حوالہ سے پیر کو یہ اطلاع دی۔ یہ حملہ البوکمال کے جنوب مشرق میں واقع الحرا میں ہوا۔
اس حملہ کے سلسلہ میں اتحادی افواج کے ترجمان نے فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے …

جواب دیں

%d bloggers like this: