سرورق / بین اقوامی / امریکی سفیرکو مسلمانوں کےخلاف بیان پر معافی مانگنی پڑی-

امریکی سفیرکو مسلمانوں کےخلاف بیان پر معافی مانگنی پڑی-

ایمسٹرڈم ،14جنوری(یو این آئی)نیدر لینڈز میں امریکی سفیر کو مسلمانوں کےخلاف بیان پرمعذرت کرنا پڑگئی، امریکی سفیر ہوکسٹرا نےکہا تھا مسلمانوں کے آنے سے نیدرلینڈز اور فرانس میں نوگوایریا بن گئے ہیں۔
ہوکسٹرا نےکہا تھا کہ نیدرلینڈزمیں افراتفری ہوگئی،سیاستدانوں کوجلایاجارہاہے۔

امریکی سفیرپرنیدرلینڈزمیں صحافیوں نےسخت سوالوں کی بوچھاڑکردی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: