سرورق / بین اقوامی / امریکی اسکول میں فائرنگ، دس ہلاک –

امریکی اسکول میں فائرنگ، دس ہلاک –

ٹیکساس ،  امریکہ کے ٹیکساس ریاست کے سانتا فے ہائی اسکول میں آج ایک بندوق بردار نے اندھادھند فائرنگ شروع کردی ، جس سے اسکول کے بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

ٹیکساس میں ہیرس کاؤنٹی کے شیرف ایڈ گونجالیز نے بتایا کہ ایک بندوق بردار نے ہائی اسکول میں فائرنگ کی جس میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ کے سلسلے میں ایک مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: