سرورق / بین اقوامی / امریکہ کی مسوری جھیل میں ڈوبے 17 میں سے ایک ہی کنبہ کے 9افراد

امریکہ کی مسوری جھیل میں ڈوبے 17 میں سے ایک ہی کنبہ کے 9افراد

واشنگٹن، (رائٹر) امریکہ کی وسط مغربی ریاست مسوری کی ایک جھیل میں جمعرات کو طوفان کی زد میں کشتی حادثے میں غرق ہونے والے 17 افراد میں سے نو افراد ایک ہی خاندان کے رکن ہیں۔یہ حادثہ مسوری جھیل میں ہوا جو حال کے سب سے خوفناک واقعہ میں سے ایک ہے۔اس کشتی میں کل 31 افراد سوار تھے اور اچانک طوفان کی زد میں آکر کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد سوار تھے جن میں سے نو کی موت ہوگئی۔ حادثے کے بعد اسپتال میں بھرتی ایک خاتون كوليمان نے بتایا کہ کشتی حادثے میں وہ اور صرف اس کا بھتیجا ہی زندہ بچے ہیں اور سبھی موت کی منہ میں سما گئے۔انہوں نے بتایا’’سب کچھ ختم ہو گیا، اس حادثے میں میرے بچے اور شوہر کی موت ہو گئی ہے‘‘۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: