سرورق / بین اقوامی / امریکہ کا 220 جیٹ انجن کا معائنہ کرنے کا فیصلہ –

امریکہ کا 220 جیٹ انجن کا معائنہ کرنے کا فیصلہ –

واشنگٹن ، امریکن فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) نے کہا ہے کہ وہ اپنے 220 جیٹ انجنوں کا معائنہ کرے گا۔ ایسٹ ویسٹ ایئر لائنز کے طیارہ میں دھماکے کی تحقیقات کے بعد ایف اے اے نے یہ فیصلہ لیا ہے۔
تفتیش کاروں نے کل بتایاکہ ایسٹ ویسٹ ایئر لائنز طیارہ کا فین بلیڈ ٹوٹنے سے طیارے میں دھماکہ ہوا جس سے طیارہ کی کھڑکی ٹوٹ گئی اور ایک شخص کی موت ہو گئی۔ کنیکی ماہرین نے اپنی تفتیش میں اگلے چھ ماہ کے اندر تمام سی ایف ایم 56-7بي انجنوں کے فین بلیڈوں کی الٹراسونک ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: