سرورق / بین اقوامی / امریکہ میں کار حادثہ: ایک ہی کنبہ کے آٹھ افراد ہلاک –

امریکہ میں کار حادثہ: ایک ہی کنبہ کے آٹھ افراد ہلاک –

لاس ینجلس ، 29 مارچ (رائٹر) امریکہ میں شمالی کیلی فورنیا کے ساحلی ٹریک کے قریب ایک کار کےسڑک کے کنارے پتھر سے ٹکرانے کی وجہ سے واشنگٹن کے رہنے والے ایک ہی کنبہ کے تمام آٹھ ممبران کے مارے جانے کااندیشہ ہے۔

پولیس نے کل یہاں بتایا کہ ایک نوعروس جوڑا جنیفر جین ہارٹ (38)، سارہ مارگریٹ ہارٹ (38) کی لاش کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔
اس حادثہ میں گاڑی میں سوار چھ بچوں میں سے تین بچوں کی بھی موت ہو گئی ہے جبکہ تین بچوں کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: