سرورق / بین اقوامی / امریکہ میں چینی موبائل کمپنی کی درخواست مسترد کرنے کی سفارش –

امریکہ میں چینی موبائل کمپنی کی درخواست مسترد کرنے کی سفارش –

واشنگٹن، امریکہ کے نیشنل ٹیلی کمیونکیشن اینڈ انفارمیشن ایڈمنسٹریشن (این ٹی آئی اے) نے قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے چین کی موبائل لمیٹڈ کمپنی کی درخواست کو خارج کرنے کی سفارش کی ہے۔ این ٹی آئی اے نے فیڈرل کمیونکیشن کمیشن (ایف سی سی) سے چینی موبائل کمپنی کے امریکہ میں خدمات دینے کی درخواست کو خارج کرنے کی سفارش کی ہے۔ این ٹی آئی اے نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلا ع دی۔
بیان کے مطابق چین کی موبائل سروس کمپنی کے ساتھ امریکہ کے انفورسمنٹ قانون اور قومی سلامتی مفادات پر بات چیت کے بعد بھی اس سے متعلق خدشات کا حل نہیں نکالا جاسکا جس کے بعد اس کی درخواست کو مسترد کرنے کی سفارش کی گئی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: