سرورق / بین اقوامی / امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار، دو پائلٹوں کی موت –

امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار، دو پائلٹوں کی موت –

واشنگٹن، 15 مارچ (رائٹر) امریکہ میں فلوریڈا کے کی ویسٹ سی ساحل پربحریہ کا ایک لڑاکا طیارہ F / اے -18 ایف سپر ہارنیٹ گر کر تباہ ہونے سے دو پائلٹوں کی موت ہو گئی ہے۔

بحریہ نے اپنے جاری ایک بیان میں بتایا کہ طیارے کا یہ حادثہ کل پیش آیا۔
حادثے کے بعد پائلٹوں کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: