سرورق / بین اقوامی / امریکہ میں برفانی طوفان: 22ہلاکتیں،100ملین افراد متاثر-

امریکہ میں برفانی طوفان: 22ہلاکتیں،100ملین افراد متاثر-

واشنگٹن،8جنوری(یو این آئی)امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستیں بدستور برفانی طوفان کی زد میں ہیں، شدید موسم کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 22ہوگئی ہےجبکہ 100 ملین افراد برف کے طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔
امریکہ کی مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان اپنے ساتھ برف کا طوفان بھی لایا،جس کے نتیجے میں ریاست پنسلوانیہ ، میری لینڈ، ورجینیا سمیت معتدد ریاستوں میں مزید ڈیڑھ فٹ کے قریب برف پڑی ہے۔

نیو ہیمپشائر کے پہاڑی علاقے میں درجہ حرارت منفی38 ڈگری گر گیا، میساچیوسٹس کے ساحل پر صدی کی بلندترین 3 فٹ اونچی لہریں ریکارڈ کی گئیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: