سرورق / بین اقوامی / امریکہ شمالی کوریا کو دھمکانا بند کرے : چین

امریکہ شمالی کوریا کو دھمکانا بند کرے : چین

امریکہ کی فوجی طاقت کی برابری کرنا ہدف : شمالی کوریا

 واشنگٹن 16ستمبر (رائٹر) امریکہ میں چین کے سفیر کوئی ٹیانکئی نے آج کہاکہ واشنگٹن کو شمالی کوریا کو دھمکی دینا بند کرنا چاہئے۔

یہاں چینی سفارتخانہ میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران مسٹر ٹیانکئی نے کہاکہ شمالی کوریا کے معاملے پر بین الاقوامی تعاون بڑھانے اور مختلف ممالک کو متحدہ کرنے کے لئے امریکہ مسلسل شمالی کوریاکو دھمکی دے رہا ہے۔
چینی سفیر نے کہاکہ امریکہ کو شمالی کو ریا کو دھمکی دینا بند کرنا چاہئے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: