سرورق / بین اقوامی / امریکہ دغابازدوست ہے: پاکستان

امریکہ دغابازدوست ہے: پاکستان

اسلام آباد، 6 جنوری (رائٹر) پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکہ کی جانب سے فوجی امداد پر روک لگانے کے بعد کہا کہ اس کا ہمیشہ سے ہمارے ملک کے تئیں رویہ دغاباز دوست کا رہا ہے۔

مسٹر آصف نے ایک مقامی کیپٹل ٹی وی کو کل دئیے انٹرویو میں کہا، “امریکہ کا رویہ کبھی بھی ساتھی یا دوست کا نہیں رہا۔
امریکہ ہمیشہ دغاباز دوست رہا‘‘

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: