سرورق / بین اقوامی / امریکہ تجارتی فیس پر یوروپی حکام سے بات چیت کرے گا : ٹرمپ

امریکہ تجارتی فیس پر یوروپی حکام سے بات چیت کرے گا : ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ تجارتی فیس پر تفصیلی بات چیت کرنے کیلئے امریکی حکام جلد ہی متعلقہ یوروپی حکام سے ملاقات کریں گے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ تجارتی ی فیس کے معاملہ پریوروپی یونین کام کرنا چاہتی ہے۔
امریکی صدر نے وہائٹ ہاوس میں نیدرلینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے سے ملاقات کے دوران کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم یوروپی یونین سے جلد ہی ملاقات کرنے جارہے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے …

جواب دیں

%d bloggers like this: