سرورق / بین اقوامی / امریکہ: اولڈ ایج ہوم میں تین خواتین اور مسلح شخص کی لاش برآمد –

امریکہ: اولڈ ایج ہوم میں تین خواتین اور مسلح شخص کی لاش برآمد –

يونتولے، 10 مارچ (رائٹر) امریکہ کے کیلیفورنیا میں واقع فوج کے معذوروں -سابق فوجیوں کے آشرم میں کل ایک مسلح شخص کی جانب سے یرغمال بنانے کے واقعہ کا پردہ بالآخر تین یرغمال خواتین اور مسلح شخص کی لاشوں کی برآمدگی کے ساتھ گر گیا۔

ریاست کے سینیٹر نے صحافیوں کو آج بتایا کہ مسلح شخص اولڈ ایج ‘پاتھ وے ہوم’ کا رکن تھا۔
اس نے آشرم میں کام کرنے والے کچھ لوگوں کو یرغمال بنا لیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: