سرورق / بین اقوامی / امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ –

امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ –

دمشق،14اپری(یو این آئی)امریکہ نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیا۔
شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔

شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملہ کا جواب دے رہی ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: