سرورق / بین اقوامی / امریکہ امیگریشن کے عمل کے حق کی خلاف ورزی نہیں کرے گا: سارہ

امریکہ امیگریشن کے عمل کے حق کی خلاف ورزی نہیں کرے گا: سارہ

واشنگٹن، وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے پیر کو کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی عمل مکمل کئے بغیر امریکہ سے نکالنے کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انہیں مناسب عمل کے استعمال کا حق نہیں ہوگا ۔
محترمہ سینڈرز نے باقاعدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا’’ہزاروں غیر ملکی ہر ماہ قانون میں موجود امیگریشن کے عمل کے بغیر ملک سے نکل جاتے ہیں جن میں رضاکارانہ طور پر جانے والے اور فوری طور پر ہٹائے جانے والے تارکین وطن شامل ہیں‘‘۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: