سرورق / بین اقوامی / امریکہ۔چین کی اس ‘جنگ’میں نہیں الجھے گا ہندستان،اس طرح حاصل کرے گا فائدہ –

امریکہ۔چین کی اس ‘جنگ’میں نہیں الجھے گا ہندستان،اس طرح حاصل کرے گا فائدہ –

واشنگٹن، ہندستان کے ساتھ یہاں اسٹریٹجک اکنامک ڈائلاگ (ایس ای ڈی) کے بعد کہا کہ وہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری ٹریڈ وار میں کسی کا بھی حمایت نہیں کرے گا۔اس کانفرنس کے دوران چین کی چین کا متنازعہ”ون بیلٹ۔ون روڈ”کو لیکر بھی دونوں پڑوسیوں میں اختلاف بنا رہا۔میٹنگ میں بھارتیہ دل کی قیادت پالیسی کمیشن کے نائب چیئرمین راجیو کمار نے کی۔
میٹنگ میں چین کی پارٹی کی زیر قیادت نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے چیئر مین ہی لیفینگ نے کی۔کانفرنس کے پانچویں دور کے اختتام کے بعد کمار نے کہا کہ ہندستانضابطہپر مبنی کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔اس لحاظ سے ہمیں ادھر۔ادھر کسی کی حمایت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کمار نے ہندستانی میڈیا سے کہا کہ ہندستان نے تجارت کے مسئلے پر ہمیشہ جمہوری رخ لیا ہے۔غور طلب ہیکہ اس وقت امریکہ اور چین ٹریڈ وار میں الجھے ہیں۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین پر 375 ارب ڈالر کے تجارتی نقصان کو دور کرنے کیلئے چین پر دباؤ بڑھارہے ہیں۔امریکہ اور چین کے درمیان ٹریڈ وار نے پوری دنیا کو فکر میں ڈال دیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: