سرورق / قومی / امت شاہ مشن جھارکھنڈ کے لئے رانچی پہنچے

امت شاہ مشن جھارکھنڈ کے لئے رانچی پہنچے

امت شاہ  مشن جھارکھنڈ کے لئے رانچی پہنچے

رانچی،15 ستمبر (یو این آئی) جھارکھنڈ کے تین روزہ دورے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) صدر امیت شاہ آج رانچی پہنچ گئے۔
مسٹر شاہ برسا منڈا ہوائی اڈے پر پہنچے جہان وزیر اعلی رگھور داس نے پارٹی لیڈروں اور اپنے کابینی ساتھیوں کے ساتھ ان کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا۔
مسٹر شاہ وہاں سے رانچی کے برسا منڈا چوک گئے جہاں انہوں نے برسا منڈا کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: