سرورق / بین اقوامی / ال سلواڈور میں زلزلہ کے جھٹکے –

ال سلواڈور میں زلزلہ کے جھٹکے –

سان سلواڈور، 3 اپریل (رائٹر) وسطی امریکی ملک ال سلواڈور میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔

سویلین سیکورٹی کے حکام نے کہا کہ کل شام آئے زلزلہ سے فی الحال کسی قسم کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سنامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: