سرورق / قومی / القاعدہ مشتبہ دہشت گرد گرفتار

القاعدہ مشتبہ دہشت گرد گرفتار

القاعدہ مشتبہ دہشت گرد  گرفتار

 نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس نے روهنگيا مسئلے کو لے کر مسلمانوں کو اکسانے کا منصوبہ بنانے والے القاعدہ سے منسلک ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ڈپٹی کمشنر پرمود کشواہا نے آج یہاں صحافیوں کو بتایا کہ مشتبہ دہشت گرد کی شناخت 27 سالہ شمیم ​​الرحمن عرف شمعون الحق کے طور پر کی گئی ہے۔
اسےکل شام چھ بجے شکرپور کے قریب بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: