سرورق / بین اقوامی / اقوام متحدہ کی سعودی عرب پرحوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت –

اقوام متحدہ کی سعودی عرب پرحوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت –

اقوام متحدہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے باغی حوثی گروپ کی طرف سے سعودی عرب پر کئے گئے میزائل حملے کی مذمت اور اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔
اقوام متحدہ نے کل ایک بیان جاری کرکے کہا’’سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمن میں انسانی حقوق انسانی کے حالات مسلسل بدتر ہونے اور عام لوگوں پرجنگ کے کے تباہ کن اثرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا‘‘۔
قابل غور ہے کہ سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے ریاض میں گزشتہ اتوار کی رات تین میزائل داغے جانے کی اطلاع دی تھی۔اس حملہ میں ایک مصر ی شہری کی موت ہو گئی تھی اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: