سرورق / بین اقوامی / اقوام متحدہ نے کابل حملہ کی سخت مذمت کی-

اقوام متحدہ نے کابل حملہ کی سخت مذمت کی-

اقوام متحدہ، 22 جنوری (یواین آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ا ینٹونیو گوتریس اور افغانستان میں اقوام متحدہ کے تعاون مشن (يواین اے ایم اے ) کے سربراہ تادامچي ياماموتو نے کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

مسٹر گوتریس کے ترجمان نے کل ایک بیان جاری کرکے کہا’’ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے افغانستان حکومت اور وہاں کے لوگوں کے تئیں یکجہتی کا اظہار کیا ہے‘‘۔
انہوں نے حملے میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: