سرورق / خبریں / اقتصادی بدانتظامی کی وجہ سے ترقی کی رفتار سست پڑگئی: کانگریس

اقتصادی بدانتظامی کی وجہ سے ترقی کی رفتار سست پڑگئی: کانگریس

نئی دہلی، 10 جنوری ( یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت کی اقتصادی بدانتظامی کی وجہ سے ملک کی معیشت کی رفتار کند پڑ گئی ہے۔

کانگریس کے ترجمان رنديپ سرجےوالا نے کہا کہ ایسے وقت میں جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی آج ملک کے اقتصادی منظر نامے پر اکنامک ایڈوائزری کونسل (جو مکمل طور پر غیر فعال ہے) دوسرے حکام کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے جا رہے ہیں، ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ حکومت اپنی ان اقتصادی بد انتظامی کی جوابدہی سے بچ نہیں سکتی جس کی وجہ سے ملک کی مضبوط معیشت متاثر ہوئی ہے۔
معیشت کے الگ الگ سیکٹرز اس اقتصادی بدانتظامی کو بیان کر رہے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: