سرورق / بین اقوامی / افغان فورسز کااکتیس طالبان کو مارگرانے کا دعویٰ

افغان فورسز کااکتیس طالبان کو مارگرانے کا دعویٰ

کابل،(یو این آئی)افغان صوبے غزنی میں جاری سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں اکتیس طالبان باغی مارے گئے ہیں۔افغان حکام نے بتایا کہ ان عسکری کارروائیوں میں امریکی اتحادی افواج کا تعاون بھی حاصل ہے۔افغان فورسز اس صوبے کی ایک اہم شاہراہ پر طالبان کے حملے کو ناکام بنانے کی کوشش میں ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: